منی پلانٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پانی میں چلنے والی ایک بیل اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کے بڑھنے سے روپیہ پیسہ بھی بڑھتا ہے، عموماً بوتلوں میں پانی بھر کر لگا دیتے ہیں، (لاط Scindapsus Aureus)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پانی میں چلنے والی ایک بیل اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کے بڑھنے سے روپیہ پیسہ بھی بڑھتا ہے، عموماً بوتلوں میں پانی بھر کر لگا دیتے ہیں، (لاط Scindapsus Aureus)۔